فهرس الكتاب

الصفحة 10 من 296

کے لیے خیر وبھلائی اور آپس کے بھائی چارے کے سبب بن جائے۔ آمین یا رب العالمین

آخر میں ہم جملہ معاونین کمپوزر ، ڈیزائنر ، پروف ریڈر کے بھی مشکور ہیں۔ جنہوں نے دل کی گہرائیوں سے اس کتاب کو پڑھا اور اسے خوبصورت بنانے میں ہماری مدد کی۔ خاص طور پر اپنے برادرم اور مفتی مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ کے شاگرد ابو محمد عبداللہ اختر حفظہ اللہ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے شیخ محترم کے ساتھ مل کر اضافہ جات کی نشان دہی و دیگر کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں تاآخر ساتھ دیا۔

اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ !

اے اللہ!

اس کتاب کو ملک پاکستان خصوصًا اسلام کے لیے تکفیر جیسے خطرناک فتنہ سے بچنے کا ذریعہ بنا دے۔

آمین یا رب العالمین!

ابو ابراہیم ابراہیم

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت