شیخ محمد بن ابراہیم لکھتے ہیں
''ا''
''بعض اشیاء پیچیدہ اور غیر واضح ہوتی ہیں، ان کے مرتکب شخص کی تکفیر نہیں کی جائے گی اگرچہ اس پر دلائل قائم ہونے کے بعد ہوں خواہ وہ فروع میں ہوں یا اصول میں۔ یعنی عملی اور اعتقادی دونوں طرح کے مسائل میں جہاں غموض و پیچیدگی ہو گی تو ان میں کسی کی تکفیر نہیں کی جائے گی۔''