فهرس الكتاب

الصفحة 236 من 296

خلاصۃ القول

1 جہاں دین کی تبلیغ نہ ہوئی ہو وہاں حکم سے قبل تبلیغ کرنا اتمامِ حجت کے لیے لازم ہے۔

2 اسی طرح جہاں دین کی صحیح شکل نہ پہنچی ہو وہاں بھی یہی حکم ہے۔

3 عمل کرنے کے بارے میں جو جتنا جانتا ہے اتنا ہی وہ مکلف ہے۔

4 تکفیر کے لیے ہر شخص کے احوال کا انفرادی طور پر جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔

5 جہالت اور ہٹ دھرمی میں فرق کی بناء پر حکم بھی مختلف ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت