فهرس الكتاب
الصفحة 246 من 296
تو ان دونوں میں بہت فرق ہے تو احوال کے فرق کے اعتبار سے دونوں کے حکم میں بھی فرق موجود ہوگا۔ پہلا ہدایت کا متلاشی جبکہ دوسرا موجودہ حالت پر راضی اور قائم و دائم اور ویسے دونوں ہی مقلد ہیں۔
1 حکم سے قبل مقلد کی مکمل صورت حال سے آگاہی لازم ہے۔
2 مقلد متعصب اور مقلد غیر متعصب میں فرق کی بناء پر حکم بھی مختلف ہوگا۔
حجم الخط: