الصفحة 27 من 175

اسی طرح حدیث شفاعت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمان کے سجدے کی جگہ یعنی پیشانی کو جہنم کی آگ پر حرام قرار دیا ہے۔ [1]

یہ اور اسی نوعیت کے دیگر واقعات سے واضح ہوجاتا ہے کسی چیز میں اثر اسی وقت ہوتا ہے جب اللہ تعالیٰ اسے موثر بنائے۔ اسی حقیقت کا اشارہ یہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت