فهرس الكتاب

الصفحة 20 من 368

٭ سؤر کی کھال اور چربی وغیرہ کی تجارت اور ان کا استعمال شریعت میں ممنوع نہیں ہے۔

٭ عورت کے لیے دوپٹا یا اوڑھنی پہننا شرعی حکم نہیں۔

٭ ڈاڑھی کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ہے۔

٭ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔ لہٰذا ان کے دوبارہ نازل ہونے کا عقیدہ غلط ہے۔

٭ معراج ایک خواب ہے۔

٭ امام مہدی اور دجال کا خروج بے بنیاد ہے۔

٭ یاجوج و ماجوج اور دجال سے مراد مغربی اقوام ہیں۔

٭ جانداروں کی تصویر بنانا بالکل جائز ہے۔

٭ عورت کے لیے چہرے کی حد تک عریانی جائز ہے۔

٭ موسیقی، گانا بجانا اور رقص و سرود بھی جائز ہے۔

٭ مغنیات (گلو کاراؤں) کا وجود بھی ضروری ہے۔

٭ عورت مردوں کی امامت کرا سکتی ہے۔

٭ اسلام میں جہاد و قتال کا کوئی شرعی حکم نہیں۔

٭ کفار کے خلاف جہاد کرنے کا حکم اب باقی نہیں رہا اور مفتوح کافروں سے جزیہ لینا جائز نہیں۔

٭ مطلقۂ ثلاثہ کا کسی بھی مرد سے صرف نکاح کر لینا اور اس سے ہم بستری کیے بغیر طلاق لے کر دوبارہ زوجِ اول سے نکاح کر لینا جائز ہے۔

٭ سیدنا ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ ایک غنڈہ اور اوباش تھے۔ (نعوذ باللّٰه )

٭ غامدیہ (صحابیہ) رضی اللہ عنہا پیشہ ور زانیہ تھیں۔ (نعوذ باللّٰه ) [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت