فهرس الكتاب
الصفحة 39 من 195
گا اور اس سے ان کی آنکھوں کو سب سے زیادہ ٹھنڈک نصیب ہو گی۔) پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت کی: {لِلَّذِیْنَ أَحْسَنُوا الْحُسْنٰی وَزِیَادَۃٌ} ''جو لوگ نیک عمل کریں انھیں جنت ملے گی اور اس کے علاوہ اللہ کا دیدار بھی نصیب ہو گا۔'' [رواہ مسلم والترمذی والنسائی،واللفظ لاحمد وابن ماجہ۔صحیح الجامع:۵۲۱ ]
حجم الخط: