فهرس الكتاب

الصفحة 141 من 640

اے ہمارے رب! ہم آپ سے شک، شرک، کفر، نفاق اور برے اخلاق سے پناہ طلب کرتے ہیں۔

اے اللہ! ہمیں حق کو حق سمجھنے اور اس کی پیروی کی توفیق عطا فرما دے اور ہمیں باطل کو باطل سمجھنے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیے۔

مراجعِ درس

1.تفسیر ابن کثیر۔

2.تفسیر احسن البیان۔ فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف۔

3.حقیقتِ توحید۔ تالیف: شیخ صالح الفوزان، ترجمہ: ڈاکٹر فضل الٰہی، ڈاکٹر سمیر عبدالحمید

4.صحیح اسلامی عقیدہ۔ تالیف: علامہ حافظ بن احمد الحکمی۔ ترجمہ:مشتاق احمد کریمی

5.مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت۔ تالیف: حافظ مقصود احمد

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت