فهرس الكتاب

الصفحة 61 من 83

و حدیث سے تو نہیں ملے گی۔اب ایک پارلیمانی نظام میں،جو کہ پاکستان میں رائج ہے،ووٹ کی حیثیت و اہمیت اور جمہوری عمل میں ووٹروں کے کردار کے تعین کے لئے وہی مصادر مستند ہیں جو اس نظام کو بنانے اور چلانے والوں کے ہاں معروف ہیں۔انسائیکلوپیڈیا آف سوشل سائنسیز کے مطابق

ووٹ کے بارے میں ذرا مولانا مودودی کی رائے بھی ملاحظہ فرمائیں۔

''ووٹ دینے کے معنی ہی یہ ہیں کہ ہم اپنی رائے سے کسی شخص کو منتخب کرتے ہیں جس کا کام موجودہ دستور کے تحت وہ قانون سازی کرنا ہے جو عقیدئہ توحید کے سراسر منافی ہے۔اگر علماے کرام میں سے کوئی صاحب اس چیز کو حلال اور جائز سمجھتے ہیں تو ان سے اس کی دلیل دریافت کیجئے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت