فهرس الكتاب

الصفحة 178 من 331

ہاتھ کٹ گیا ہو تو اس صورت میں ان کا موں کو (مجبورًا ) داہنے ہاتھ سے کر ے۔

کہاں ہیں سلسلہ قادریہ کے مریدان؟اور کدھر ہیں حضرت پیران پیر کے اراد تمندان اپنے پیر دستگیر کے اس قول کو بغور وعبرت ملاحظہ فرمائیں۔ اور اگر اپنی ارادت اور عقیدت میں سچے ہیں تو اسی کے مطابق عمل کریں اور ایک ہاتھ کے مصافحہ کی نسبت یا اس کے عاملین کی نسبت اپنی زبان سے جو ناملائم الفاظ ہولے ہوں ان کو ندامت کے ساتھ واپس لیں۔ واللہ الھادی الی الحق

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت