فهرس الكتاب
الصفحة 427 من 640
ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
(( مَنْ قَامَ مَعَ الْإِمَامِ حَتّٰی یَنْصَرِفَ کُتِبَ لَہٗ قِیَامُ لَیْلَۃٍ ) ) [1]
''جو شخص امام کے تراویح اور قیام مکمل کرنے تک اس کے ساتھ ہی رہا، اسے ایک پوری رات کے قیام کا ثواب ملتا ہے۔''
سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، وسلام علی المرسلین، والحمد للّٰه رب العالمین۔
حجم الخط: