الصفحة 280 من 465

'' جو لوگ پاکدامن، بدکاری سے بے خبر، مومنہ عورتوں پر زنا کی تہمت لگاتے ہیں، وہ یقینا دنیا وآخرت میں ملعون ہیں۔اور ان کیلئے بڑا عذاب ہے۔''

لہٰذا ہمیں اپنی زبانوں کو تہمت بازی اور الزام تراشی سے بچانا چاہئے۔

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو تمام گناہوں سے بچنے کی توفیق دے۔

وآخر دعوانا أن الحمد للّٰہ رب العالمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت