فهرس الكتاب

الصفحة 314 من 407

فرمائی، ملکی اور غیر ملکی پریس نے جو انھیں خراجِ تحسین پیش کیا، اس کی مثال نہیں ملتی۔ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ بھی انھیں معاف فرمائیں گے اور ان کی شہادت کو شرفِ قبولیت سے نوازیں گے۔ وہ دنیا سے گئے تو دعوت و تبلیغ کا فریضہ ادا کرتے ہوئے گئے، مومن کی شان بیان کرتے ہوئے گئے اور دفن مدینہ طیبہ کے بقیع غرقد میں ہوئے۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں بھی وہاں ایمان کے ساتھ دفن ہونے کی سعادت نصیب فرمائے۔

آمین یارب العالمین

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت