فهرس الكتاب

الصفحة 322 من 407

اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے استدعا ہے کہ ہمارے اس محسن، حسن صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور حدیث و سنت کی خدمت میں ان کی مساعیِ حسنہ کو قبول فرمائے اور جن اسلاف رحمہم اللہ کے افکار کی عمر بھر آبیاری کرتے رہے ان کی مصاحبت و رفاقت نصیب کرے۔ آمین

ایں دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت