فهرس الكتاب

الصفحة 61 من 407

بلکہ ان کے تمام رفقاء بھی لائقِ تحسین ہیں جن کا ہمہ وقت انھیں تعاون حاصل ہے۔ محترم حافظ صاحب ہی نے ہیچمداں کو اسی کتاب کے لیے تمہیدی کلمات لکھنے کا حکم جس اخلاص و محبت بھرے الفاظ میں فرمایا، اس پر میرے لیے مجالِ انکار نہ رہی۔ اللہ تعالیٰ ان کو ہمیشہ اپنی مرضیات سے نوازے اور تمام حسنات کو ذخیرۂ آخرت بنائے۔ آمین

ایں دعا از من و از جملہ جہاں آمین باد

ارشاد الحق اثری

۲ صفر المظفر ۱۴۳۲ھ

۷ جنوری ۲۰۱۱ء

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت