کتاب کا نام: فضائل اہل حدیث - مصنف: احمد بن علی بن ثابت الخطیب بغدادی - ناشر: دار التقوی کراچی - اشاعت کا سال: ستمبر 2002ء - مترجم: الشیخ خالد گھرجاکھی حفظہ اللہ - صفحات کی تعداد: 84 - ماخذ: شاملہ اردو
شرف اصحاب الحدیث کے عربی متن کی اشاعت جمعیۃ اہلحدیث نے پہلے کی ہے اب ترجمہ آپکی خدمت میں پیش ہورہا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو قبول کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔