آئندہ اس قسم کی کتابوں اور تحریروں کی نشر واشاعت سے بازرہے اور پہلے چھپی ہوئی تمام تحریروں کوتلف کرے جن سے آقائے مدنی علیہ الصلوتہ والسلام اور آپ کے صحابہ کرام علیہم رضوان اللہ کےخلاف یامسلمانوں کے مقدسات اور عقائد پر زور پڑتی ہو اور ان کے جذبات مجروح ہوتے ہوں۔کیونکہ ایسا کرنا ملکی اور ملکی اور قومی مفادات شامل ہے ۔
(بحوالہ"الاعتصام "31 مئی 1968ء)