الصفحة 351 من 423

خواہ وہ مسجد ہو، یا بیت اللہ شریف یا کوئی اور مقدس مقام ہو، میں حلف موکد بعذاب اٹھانے کےلیے تیار ہوں ، اگر خلیفہ صاحب مباہلہ کےلیے نکلیں تومیں مباہلہ کےلیے حاضر ہوں ۔

یہ الفاظ میں نے دلی ارادہ سے لکھ دیے ہیں، تاکہ دوسروں کے لیے ان کی حقیقت کاانکشاف ہوسکے۔ والسلام"

( ڈاکٹر محمد عبداللہ ،آنکھوں کاہسپتال ،ق ادیان حال لالپور)

گواہی نمبر 3

مستری اللہ بخش قادیانی،خلیفہ قادیان کی پاک بازی کاقصہ یوں بیان کرتے ہیں:

میں خدا کوحاضر جان کر اس کی قسم کھاکر یہ تحریر کرتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ مرزا محمود احمد دنیا دار،عیش پرست اور بدچلن انسان ہے ۔ میں ہر وقت اس سے مباہلہ کے لیے تیار ہوں ۔

( مستری اللہ بخش احمدی قادیانی )

گواہی نمبر 4

بیگم صاحبہ ڈاکٹر عبدالطیف صاحب ہم زلف خلیفہ ربوہ فرماتی ہیں:

" مرزا محمود خلیفہ ربوہ بدچلن ،زناکارانسان ہیں ۔ میں نے خود ان کو زنا کرتے دیکھا اور میں اپنے دونوں بیٹوں کے سر پر ہاتھ رکھ کر موکد بعذاب حلف اٹھاتی ہوں"

( بیگم ڈاکٹر عبدالطیف )

گواہی نمبر 5

خان عبدالرب برہم صدر انجمن کے دفتر بیت المال میں کام کرتے ،ا ور سر

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت