الصفحة 373 من 423

لیکن دوسری جانب بھی اسلامی حمیت وغیرت کانشان تھا۔ ادھر مرزا کی دھمکی ٓمیز پیش گوءی پہنچی، ادھر جواب دیا:

" لوآرہا ہوں میں !"

جب مولانا کامکتوب"بیارگاہ صاحب تہذیب اخلاق"پیش ہوا تو دیان مبارک کھل گیا اور موتی برسنے لگے۔

"خبیث"سور ،کتا، بدذات ، گوں خور۔ ہم اس ( ژناء اللہ ) کوکبھی ( جلسہ عام) میں بولنے نہ دیں گے ، گدھے کی طرح لگام دے کر بٹھائیں گے اور گندگی اس کے منہ میں ڈالیں گے" [1] "

واہ؎

کیامنہ سے پھول جھڑتے ہیں !

ایک اور شریف آدمی کی تواضع یوں کی ہے

" منشی الٰہی بخش نے جھوٹے الزاموں کی نجاست سے اپنی کتاب کو ایسا بھردیا جیساکہ ایک نالی اور بدروگندگی سے بھری جاتی ہے یا جیساکہ سنڈاس پاخانہ سے ۔ [2]

مشہور اہل سنت عالم اور پیر حضرت مہر علی شاہ گولڑوی پریوں نظر کرم ڈالی:

" کذاب ، مزور،خبیث"بچھو کی طرح نیش زن،اے گولڑہ کی زمین تجھ پر خدا کی لعنت ہو ، توملعون کے سبب ملعون ہوگئی " [3] "

اور

"فرومایہ ،کمینہ، گمراہی کے شیخ دیو،بدبخت" [4]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت