فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
"نذیر حسین دہلوی کے پیروکار سرکش اور شیطان خناس کے مرید ہیں۔" [1]
نیز:
"تم پر لازم ہے کہ عقیدہ رکھو، بے شک نذیر حسین دہلوی کافر و مرتد ہے۔ اور اس کی کتاب معیار الحق کفری قول اور نجس برازِ بول ہے، وہابیہ کی دوسری کتابوں کی طرح۔" [2]
صرف اسماعیل شہید رحمہ اللہ اور سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ ہی کافر و مرتد نہیں، بلکہ جناب بریلوی کے نزدیک تمام اہل حدیث کفار و مرتد ہیں۔ ارشاد فرماتے ہیں:
"غیر مقلدین (اہل حدیث) سب بے دین، پکے شیاطین اور پورے ملاعین ہیں۔" [3]
نیز:
"جو اسماعیل اور نذیر حسین وغیرہ کا معتقد ہو ابلیس کا بندہ جہنم کا کندہ ہے۔ اہل حدیث سب کا فر و مرتد ہیں۔" [4]
مزید ارشاد ہے:
غیر مقلدین گمراہ، بددین اور بحکم فقہ کفار و مرتدین ہیں۔" [5] "
مزید:
"غیر مقلد اہل بدعت اور اہل نار ہیں۔ وہابیہ سے میل جول رکھنے والے سے بھی مناکحت ناجائز ہے۔ وہابی سے نکاح پڑھوایا، تو تجدید اسلام و تجدید نکاح لازم، وہابی مرتد کا نکاح نہ حیوان سے ہو سکتا ہے نہ انسان سے۔ جس سے ہو گا زنائے خالص ہو گا۔" [6]
[2] دامان سبحان السبوح از احمد رضا ص 136۔
[3] ایضًا ص 134۔
[4] سبحان السبوح ص 135،136۔
[5] بالغ النور مندرج در فتاویٰ رضویہ جلد 6 ص 23۔
[6] فتاویٰ رضویہ جلد 5 ص 50،72،90،137،194 وغیرہ۔