فهرس الكتاب

الصفحة 112 من 348

علاوہ باقی بندوں کے دلوں پر نظر دوڑائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھیوں کے دلوں کوسب سے بہتر پایا، لہٰذا انھیں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وزیر منتخب کرلیا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کے لیے جہاد کرتے رہے۔ چنانچہ یہ تمام مسلمان [صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ] جس چیز کو اچھا سمجھیں وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھی ہوتی ہے۔ اور جسے یہ سب برا قرار دیں وہ اللہ کے نزدیک بھی بری ہی ہوتی ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت