فهرس الكتاب

الصفحة 162 من 348

کھانے والے اور خود شرابِ خانہ خراب پر ۔ [1]

ایک حدیث کی رو سے انہی دس پر خود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی لعنت فرمائی ہے۔ [2]

۶۱۔ مردوں کا لباس پہننے والی عورت اور عورتوں کا لباس پہننے والا مرد۔ [3]

۶۲، ۳۶۔ مردوں سے مشابہت پیدا کرنے والی عورت اور عورتوں سے مشابہت کرنے والے مرد۔ [زنخے] [4]

وہ عورت جو مردوں کی سی چال، ڈھال، رنگ ڈھنگ اور انداز اختیار کرے۔ [5]

ایک حدیث میں رنخوں پر نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی لعنت فرمائی ہے۔ [6]

ایک دوسری حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ صرف ان پر لعنت فرمائی ہے بلکہ انھیں گھروں سے نکال باہر کرنے کا حکم بھی فرمایا ہے۔ [7]

ایک حدیث کی رو سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس پر لعنت فرمائی ہے۔ [8]

۶۴، ۶۵۔ حلالہ کرنے والا [کرائے کا سانڈ] اور حلالہ کروانے والا [سابقہ شوہر] [9]

ایک حدیث کی رو سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ان پر لعنت فرمائی ہے۔ [10]

[2] سنن الترمذي، أبواب البیوع۔

[3] سنن أبي داود، مستدرک حاکم، صحیح الجامع (5095)

[4] صحیح البخاري، سنن أبي داود، سن الترمذي، سنن ابن ماجہ، مسند أحمد، صحیح الجامع، رقم الحدیث (5100،5103 )

[5] سنن أبي داود، صحیح الجامع، رقم الحدیث (5096)

[6] صحیح البخاري، کتاب اللباس۔ (5547)

[7] صحیح البخاري، کتاب اللباس۔ (5547)

[8] سنن أبي داؤد، کتاب اللباس۔ (4930)

[9] سنن أبي داود، سنن الترمذي، سنن النسائي، مسند أحمد، صحیح الجامع (5101)

[10] سنن الترمذي، أبواب النکاح۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت