کتاب کا نام: درود ( پاکٹ ) 1 - مصنف: خالد محمود کیلانی - صفحات کی تعداد: 83 - ماخذ: شاملہ اردو
نہ کوتاہ قد کہ معیوب ہو،
دوشاخوں کے درمیان
شگفتہ و تروتازہ شاخ، خوش منظر ،
قابل قدر،
رفقاء ایسے کہ ہردم گردو پیش،
کچھ کہے تو خاموشی سے سنیں،
حکم دے تو تعمیل کے لئے جھپٹیں،
مخدوم و مطاع
نہ ترش رو،
نہ فضول گو۔''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.