کتاب کا نام: درود ( پاکٹ ) 1 - مصنف: خالد محمود کیلانی - صفحات کی تعداد: 83 - ماخذ: شاملہ اردو
تمام انبیاء پر درود بھیجنے کا حکم
٭ درود صرف انبیاء کرام پر ہی بھیجنا چاہئے۔
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ''نبی کے علاوہ کسی پر درود نہ بھیجو البتہ مسلمان مردوں اور عورتوں کے لئے استغفار کرو۔''
فضل صلاۃ النبی ، للالبانی ، حدیث نمبر57
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.