الصفحة 22 من 83

بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاانتقال ،جمعہ 9 ذی الحجہ 20 مارچ 632 ء کو حجۃ الوداع ادا فرمایا ۔

11 ہجری- 632 ء

سریہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما ،29 صفر25 مئی 632 ء بروز پیر مرض وفات کا آغاز ہوا۔ 12 ربیع الاول8 جون 632ء بروز پیر بوقت چاشت 63 سال 4 دن کی عمر میں روح پاک قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔

اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

14-13 ربیع الاول 10-9 جون منگل اور بدھ کی درمیانی رات کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارک میں تدفین عمل میں آئی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت