الصفحة 31 من 83

طیب و طاہر ، حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔

3 حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ:

حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے بطن سے پیدا ہوئے اور بچپن میں ہی وفات پائی۔

وضاحت:طیب و طاہر دونوں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے لقب ہیں۔

٭ بیٹیاں:

1 حضرت زینب رضی اللہ عنہا:

حضرت ابوالعاص رضی اللہ عنہا کے نکاح میں آئیں۔

2 حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا:

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں آئیں۔

3 حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت