الصفحة 55 من 83

ابراہیم ( علیہ السلام ) پر رحمت بھیجی ، تعریف اور بزرگی تیرے ہی لئے ہے۔ یا اللہ ! محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) او رآل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) پر اسی طرح برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم ( علیہ السلام ) اور آل ابراہیم ( علیہ السلام ) پر برکت نازل فرمائی ، تو بزرگ ہے اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے۔'' (بخاری)

3 عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَمْرٍو رضی اللّٰه عنہ اَتٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم رَجُلٌ حَتّٰی جَلَسَ بَیْنَ یَدَیْہِ ' فَقَالَ یَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم اَمَّا السَّلاَمُ عَلَیْکَ فَقَدْ عَرَفْنَاہُ وَاَمَّا الصَّلاَۃُ فَاخْبِرْنَا بِھَا کَیْفُ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ ؟ فَصَمَتَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللّٰه علیہ وسلم حَتّٰی وَدِدْنَا اَنَّ الرَّجُلَ الَّذِیْ سَاَلَہٗ لَمْ یَسْاَلْہُ ثُمَّ قَالَ اِذَا صَلَّیْتُمْ عَلَیَّ فَقُوْلُوْا:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت