الصفحة 83 من 83

پڑھے تو وہ بخیل ہے۔'' (ترمذی)

٭ مسجد میں داخل ہوتے وقت اور مسجد سے نکلتے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سلام بھیجنا مسنون ہے۔

{بِسْمِ اللّٰہِ وَ السَّلاَمَ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ، اَللّٰہُمَّ اغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ، وَافْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ رَحْمَتِکَ}

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ رسو ل اللہ جب مسجد میں داخل ہوتے تو فرماتے

اللہ کے نام سے مسجد میں داخل ہوتا ہوں اللہ کے رسول پر سلام ہو ، اے اللہ ! میرے گناہ معاف فرما اور اپنی رحمت کے دروازے میرے لئے کھول دے۔ جب مسجد سے باہر نکلتے تو یہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت