فهرس الكتاب

الصفحة 141 من 215

خطبہ ہوتے ہوئے سنتیں پڑہنے کا حکم

ان کا ثبوت:

(۱۰۴) صحیح بخاری مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:

''اذا جآء احدکم والا مام یخطب فلیرکع رکعتین ولیتجوز فیھما''

ترجمہ:''مطلب یہ ہے کہ خطبہ ہوتے ہوئے کوئی آئے تو وہ دو رکعت نماز نہ پڑہے''

دیکھیں اب حدیث و فقہ کے مقابلے کے وقت موجودہ حنفی بھائی کس فوج میں بھرتی ہوتے ہیں۔یہ نمازی بنتے ہیں یا بے نمازی۔

رفع الیدین نہ کرنے کا جواب

(۵) رفع الیدین نہ کرنا:

رفع الیدین نہ کرنے کی جو روایت صاحب ہدایہ لائے ہیں اسی کے حاشئے پر ص۹۲ میں موجود ہے ''قلت غریب ''یعنی یہ روایت ثابت نہیں غریب ہے۔اسی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت