فهرس الكتاب

الصفحة 47 من 358

یہ زمینوں اور مربعوں کے مالک ہیں۔یاد رکھیے مسلمانوں کے اصل ''خادمِ اعلیٰ'' یہی لوگ ہیں جو انھیں احکامِ الٰہی کا درس دیتے اور برائیوں کے ارتکاب سے روکتے ہیں۔ان کی معاشی حالت کا خیال رکھنا چاہیے۔

دعا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو اعمالِ خیر کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

بندہ عاجز

محمد اسحاق بھٹی

اسلامیہ کالونی، ساندہ لاہور

ٹیلی فون: 37143677

13 ستمبر2010 ء

3شوال1431 ھ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت