فهرس الكتاب

الصفحة 498 من 848

گورنران ریاست کے ساتھ

فاروقی طرز تعامل

سیّدناعمر رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں جب اسلامی سلطنت کا دائرہ وسیع ہوگیا تو آپ نے ملک اور ملکی انتظامات کو کئی بڑے بڑے شعبوں میں تقسیم کردیا، تاکہ حکمرانی اور ملکی املاک کی نگرانی میں سہولت پیدا ہوجائے۔ آپ کے حکومتی اداروں کی ترقی و تشکیل جدید کا اصل سبب فتوحات کی کثرت تھی اور انہیں کے نتیجہ میں والیان ریاست کا ادارہ وجود میں آیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت