فهرس الكتاب

الصفحة 144 من 691

وہیں ہوئی اور آپ کا مدفن بھی سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا گھر بنا۔ اسی لیے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اس فضیلت کو فخریہ انداز میں بیان کرتیں ۔

آپ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر، میری باری کے دن اور میری ہنسلی اور سینے یا حلقوم کے درمیان وفات پائی اور اللہ تعالیٰ نے آپ کی وفات کے وقت میرا لعاب اور آپ کا لعاب اکٹھا کر دیا۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت