فهرس الكتاب

الصفحة 348 من 691

ابن ابی الحدید لکھتا ہے:

''امیر المومنین (علی رضی اللہ عنہ ) علیہ السلام نے اس کی تکریم کی اس کی حفاظت کی

اور اس کی عظمت و شان بیان کی اور جو پسند کرتا ہے کہ

سیّدنا علی رضی اللہ عنہ کی طرف سے سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ سلوک کا مطالعہ کرے

تو اسے کتب سیر کا مطالعہ کرنا چاہیے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت