فهرس الكتاب

الصفحة 486 من 691

خَسِئْتُمْ وَ تَعْلُوْ خَیْرَ اَزْوَاجِ اَحْمَدٍ

کَمَا الشَّمْسُ تَعْلُوْ حِیْنَمَا اللَّیْلُ یَہْرُبُ

''اگر کفر و ارتداد دین کا جزو ہیں تو دین کا اصول کیا ہو گا مجھے اس پر بڑا تعجب ہے۔ تم ذلیل و خوار ہو جاؤ اور احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کی شان اس سورج کی طرح بلند ہے کہ جو آتا ہے تو رات راہ فرار اختیار کر لیتی ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت