فهرس الكتاب

الصفحة 58 من 691

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ پیاری شخصیت

''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: لوگوں میں سے آپ کو سب سے زیادہ کس سے محبت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عائشہ سے۔

راوی حدیث کہتے ہیں: میں نے کہا: مردوں میں سے؟

تو آپ نے فرمایا: ان کے والد کے ساتھ۔

میں نے پوچھا:پھر کس سے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عمر بن خطاب کے ساتھ ( رضی اللہ عنہ ) ۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت