فهرس الكتاب

الصفحة 78 من 691

سیّدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا قولِ زرّیں

''مجھے اپنے والدین کے بارے میں اتنا یاد ہے کہ وہ دین دار تھے اور کوئی دن ہم پر ایسا نہ گزرا کہ اس میں صبح اور شام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر تشریف نہ لائے ہوں ۔ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت