فهرس الكتاب

الصفحة 113 من 186

ذریعہ ہے۔چنانچہ سنن ترمذی و نسائی،مسند احمد،مستدرک حاکم،مصنف ابن ابی شیبہ اور التاریخ للبخاری میں ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

(( اَلِظُّوْا بِیَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ ) )

(صحیح الترمذي:۲۷۹۷،صحیح الجامع:۱۲۵۰)

'' (دعا کرتے ہوئے) ''ذُو الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَام'' کے الفاظ بکثرت کہنا لازم پکڑو۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت