کتاب کا نام: عظمت قرآن : بزبان قرآن - مصنف: ابو عدنان محمد منیر قمر - ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور - صفحات کی تعداد: 172 - ماخذ: شاملہ اردو
ہے۔اگر نور اور کتاب مبین دو الگ الگ چیزیں ہوتیں تو اگلی آیت (۱۷) کا آغاز {یَھْدِیْ بِہٖ} ضمیر واحد سے نہیں بلکہ''یَھْدِیْ بِھِمَا'' ضمیر تثنیہ سے ہوتا۔عربی گرائمر اور زبان سے تھوڑا سا تعلق رکھنے والا شخص بھی اس بات کو بآسانی سمجھ سکتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.