کتاب کا نام: عظمت قرآن : بزبان قرآن - مصنف: ابو عدنان محمد منیر قمر - ناشر: توحید پبلیکیشنز بنگلور - صفحات کی تعداد: 172 - ماخذ: شاملہ اردو
نازل ہوا۔
یہ اُس امت کے لیے نازل ہوا جو تمام امتوں سے افضل ہے اور اسے لوگوں کی راہِ حق کی طرف رہبری کا فرض سونپا گیا ہے۔
یہ اُس زبان میں نازل ہوا جو تمام زبانوں میں سے افضل،سب سے زیادہ رفیع،فصیح وبلیغ اور وسیع ہے،اور وہ عربی زبان ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.