فهرس الكتاب

الصفحة 329 من 486

اس آخری سورت النّاس میں اللہ کی تین صفات بیان کی گئی ہیں:پالنے اور پرورش کرنے کی،شہنشاہ ہونے کی اور معبود و لائقِ عبادت ہونے کی۔ [1]

ساتھ ہی توحید کی تینوں اقسام بھی آگئیں:

1 توحیدِ ربوبیت (رَبّ)

2 توحیدِ اسما و صفات (مَلِک)

3 توحیدِ الوہیت (اِلٰہ)

سورۃالفلق اور سورۃ الناس معوذّتین کہلاتی ہیں اور سورۃ الاخلاص کو بھی شامل کرکے عمومًا معوذات کہلاتی ہیں۔ [2]

[2] ان دونوں سورتوں کے فضائل وتفسیر کے لیے ہماری ایڈٹ کردہ کتاب دیکھیں: ''معوذتین،فضائل و برکات،ترجمہ وتفسیر'' مطبوعہ توحید پبلی کیشنز،بنگلور (ابو عدنان محمد منیر قمر)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت