فهرس الكتاب

الصفحة 214 من 269

ہے کہ اللہ (تمھیں) فتح عطا کرے یا اپنی طرف سے کوئی اور بات ظاہر کرے، تو یہ لوگ (اپنی منافقت پر) پچھتائیں گے جسے وہ اپنے دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں۔ اور (اس وقت) وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں، کہیں گے:کیا یہی وہ لوگ ہیں جنھوں نے بڑی شدو مد سے اللہ کی قسمیں کھائی تھیں کہ بے شک وہ تمھارے ساتھ ہیں؟ ان کے عمل برباد ہوگئے چنانچہ وہ خسارہ اٹھانے والوں میں ہوگئے۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت