فهرس الكتاب

الصفحة 215 من 269

نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال

اکثر مفسرین، مؤرخین اور سیرت نگاروں کا قول ہے کہ یہ آیات عبادہ بن صامت اور عبداللہ بن أبی بن سلول کے بارے میں نازل ہوئیں، دیکھیے:

الدر المنثور: 291/2

تفسیر الطبري: 395/1۔

السیرۃ النبویۃ لابن ہشام، ج: 2۔

أسباب نزول القرآن للواحدي، ص: 191۔

عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کون تھے؟ آئیے ان کے بارے میں آگاہی حاصل کرتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت