الصفحة 102 من 131

والوں کے ساتھ لکھ لے۔ اور ہمارے پاس کیا عذر ہے کہ ہم اللہ پر اور جو حق ہم تک پہنچا ہے اس پر ایمان نہ لائیں، اور ہم امید رکھتے ہیں کہ ہمارا رب ہمیں نیک لوگوں کے گروہ میں داخل کرے گا۔'' [1]

مفسرینِ قرآن اس امر پر متفق ہیں کہ اِن آیاتِ مقدسہ کا مضمون شاہِ حبشہ نجاشی کے متعلق ہے۔'' [2]

تو آئیے! یہ معلوم کرتے ہیں کہ نجاشی کون تھے۔

[2] تفسیرالدرر المنثور للسیوطی:2؍537، وتفسیر الطبری:7؍5، وتفسیر البغوي:2؍74، وأسباب نزول القرآن للواحدی، ص:205۔ 207۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت