الصفحة 126 من 131

کرلیں، اوراللہ کا حکم تو (پورا) ہوکر ہی رہتاہے ۔'' [1]

تفسیرِ قرآنی کے علماء اس پر متفق ہیں کہ یہ آیت حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔'' [2]

تو آئیے! یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کون تھے جن کے بارے میں یہ آیت کریمہ نازل ہوئی۔

[2] تفسیر البغوی:3؍640۔641، و تفسیر القرطبي:4؍118، والدر المنثور:5؍382۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت