فهرس الكتاب
الصفحة 46 من 131
مفسرینِ قرآن نے لکھا ہے کہ یہ آیت حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھی۔ [1]
اب آئیے! یہ پتہ لگاتے ہیں کہ حضرت حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کون تھے، جن کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی تھی۔
حجم الخط: