کتاب کا نام: تجوید کی تدریس کے طریقے - مصنف: قاری صہیب احمد میر محمدی - ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ - صفحات کی تعداد: 194 - ماخذ: شاملہ اردو
تطبیق:
نصابی کتاب کا مطالعہ اور مثالوں میں نون اور میم مشدد کی مثالیں تلاش کرنا تا کہ استنباط کے ذریعے جو دریافت کیا ہے،اس کی تحقیق ہو سکے۔
ہوم ورک:
نصابی کتاب میں موجود مشقوں کا حل کرنا۔ نصاب میں سے ایک سورت کو ان قواعد کی تطبیق کے لیے اختیار کرنا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.