لام حرف (بَل)
تمہید:
(۱) : لام ِفعل کی تعریف کریں؟
(۲) : اس کی کتنی حالتیں ہیں؟
(۳) : ہر حالت میں اس کا حکم کیا ہے؟
استاذ یہ واضح کرے کہ لامِ حرف قرآن مجید میں صرف ''بل'' اور ''ھل'' دو حروف میں پایا جاتا ہے۔
عرض:
مدرس ایسا تعلیمی وسیلہ استعمال کرے کہ جو قاعدے کی جمیع جزئیات کو شامل ہو۔
تعلیمی وسیلہ:
لامِ حرف مدغم حرفِ ادغام لامِ حرف مظہر حرفِ اظہار
{بَل لَّا یُؤْمِنُونَ} ل {کَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ الْعَاجِلَۃَ} ت
{بَلْ لَّمَّا یَذُوقُوا عَذَابِ} ل {بَلْ کُنتُمْ قَوْمًا طَاغِیْنَ} ک
{بَل رَّفَعَہُ اللّٰهُ إِلَیْہِ} ر {بَلْ ضَلُّوا عَنْہُمْ} ض
{بَل رَّبُّکُمْ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ} ر {بَلْ ہُوَ قُرْآنٌ مَّجِیْدٌ} ہ
{بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ} ن
مدرس کی تلاوت:
استاذ کچھ مثالوں کی تجوید کے ساتھ ایسے تلاوت کرے کہ طلباء کے لیے لامِ ساکن کے