کتاب کا نام: تجوید کی تدریس کے طریقے - مصنف: قاری صہیب احمد میر محمدی - ناشر: کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیۃ - صفحات کی تعداد: 194 - ماخذ: شاملہ اردو
تطبیق:
استاذ اپنے طلباء کو مصاحف کھول کر سورۃ النازعات کی آیات ۱۔۱۴ میں موجود لامِ شمسی نکالنے کوکہے۔
درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔
گھر کا کام:
درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.