فهرس الكتاب

الصفحة 167 من 212

نتیجہ بحث:

درج ذیل سوالات کے ذریعے مسئلہ کی تعریف اور حکم معلوم کیا جا سکتا ہے:

(۱) : لام ِحرف کیا ہے؟

(۲) : وہ کون سے حروف ہیں کہ جن میں لام ِساکن آتا ہے؟

(۳) : لامِ بل کیاہے؟

(۴) : اس کی حالتیں کون سی ہیں؟

(۵) : ہر حالت کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟

(۶) : ہر حالت میں لام ِبل کا حکم کیا ہے؟

تطبیق:

درسی کتاب کا مطالعہ اور زبانی مشقوں کا حل کرنا۔

گھر کا کام:

درسی کتاب کی مشقوں کو حل کرنا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت