فهرس الكتاب

الصفحة 169 من 212

(ھَلْ) کے بعد آتی تو اس کا اس میں ادغام ہو جاتا جیسا کہ حرف (بَلْ) میں ہوا ہے۔پس بقیہ حروف تہجی کہ جن میں لامِ (ھَلْ) کا اظہار ہو گا، وہ لام اور راء کے علاوہ چھبیس حروف ہیں۔پس لامِ (ھَلْ) کی بحث وتلاش میں بھی وہی مراحل ہیں جن کا مطالعہ ہم لامِ (بَلْ) میں کر چکے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت